.پکڑیں۔کچھ اس طرح Yarn اپنے دائیں ہاتھ میں ہک اور بائیں ہاتھ میں
.بنائیں (Loop) اب اس طرح لوپ
. میں ہک ڈالیں (Loop) اس لوپ
.کادھاگہ کراس ہو رہاہے وہاں انگوٹھا رکھیں (Loop) جہاں لوپ
. سے دھاگہ ٹائٹ کریں (small finger) اور (ring finger)
.ہک پر اس طرح دھاگہ چڑائیں
. سے گزاریں (Loop) ہک سے دھاگہ کھینچ کرلوپ
.کا سِرا کھینچ کر ٹائٹ کر لیں (start)انگوٹھے سے دھاگے کا
. (loop) ایک گِرہ بن جائے گی اور ایک اورلوپ
. (loop) ایک گِرہ بن جائے گی اور ایک اورلوپ
. کوسلپ نوٹ بولتے ہیں (Starting) اس
(Slip Knot)یا آپ یوں کہہ لیں کہ یہ شروع کی گِرہ سلپ نوٹ
.کہلاتی ہے
.کہلاتی ہے
. میں ہک ڈالیں (Slip Knot) اب اس سلپ نوٹ
. پھر سے ہک پر دھاگہ چڑھائیں اور لوپ میں سے گزاریں
. پھر سے ہک پر دھاگہ چڑھائیں اور لوپ میں سے گزاریں
.میں ڈالیں (Chain) ہک پہلی












No comments:
Post a Comment